@sestive_youth: جب ہم کِسی سے ناراض ہو کر اُسے کہہ رہے ہوتے ہیں کہ ؛ تُم نے میرا دِل توڑ دِیا یا میرا دِل تُمہاری اِس بات سے ٹُوٹ گیا تب درحقیقت دِل پر صرف ٹھیس لگی ہوتی ہے اور ہم صرف شکوہ کر رہے ہوتے ہیں مگر جب دِل سچ میں ٹُوٹ جاتا ہے نہ تب ہم خاموش ہوجاتے ہیں ، اگلے بندے سے شکوہ تک نہیں کرتے اور تب ہمارے درمیان کا رشتہ مکمل ختم ہو چُکا ہوتا ہے💔🙂 #sestiveyouth💔🥀 #foryoupage #unfreezemyacount #foryou #fyp @TiktokPakistanOfficial