محبت کیا ہے ؟
تاثیر محبت کس کو کہتے ہیں ؟
تیرا مجبور کر دینا۔۔۔ !
میرا مجبور ہو جانا۔۔۔ !
یکایک !
دل کی حالت دیکھ کر میرا تڑپ اٹھنا۔۔۔ !
اسی عالم میں پھر کچھ سوچ کر میرا
مسرور ہو جانا۔۔۔۔
2024-06-27 16:43:21
2
To see more videos from user @abidali100010, please go to the Tikwm
homepage.