@lasthope234: زندگی بہت خوبصورت ہے...! سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے!!! اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے ، کوئی نفرت کرتا ہے ،تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے ، کوئی رلاتا ہے ،تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے ، کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے ،تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے . یہی تو زندگی ہے ❤️ #foryou #foryoupage #viral #trending #fyp #tiktok