@its.irfan25: کبھی کبھی ہم دِماغی ، جسمانی اور نفسیاتی لحاظ اتنا تھک چکے ہوتے ہیں کہ ؛ ہمیں کسی ایسے شخص کی ضرورت محسوس ہوتی ہے جو کہ ؛ ہمیں لیکچر دینے کی بجائے تسلی دینے کے بجائے چپ چاپ اپنے کندھے پر سر رکھ کر رونے دے ، نہ کچھ پوچھے نہ بولے بس دھیرے دھیرے سر تھپکتے ہوئے سنتا رہے ، مگر افسوس کہ ؛ اب سُننے والے کم اور سُنانے والے لوگ زیادہ پائے جاتے ہیں ۔ #unfrezzmyaccount #foryoupage #plztiktoknocopyright #Grow #Account

با ظاہر' ہنستا  ہوا
با ظاہر' ہنستا ہوا
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 27 June 2024 18:59:58 GMT
12881
998
0
168

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @its.irfan25, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About