@mr_soft_heart: " کچھ باتیں ' کچھ لفظ ' کچھ تحریریں ' ان دردوں کو کم کرنے کے لیے لکھی جاتی ہیں جنہیں ہم کسی سے کہہ نہیں سکتے تو وہ ہم لکھ دیتے ہیں ہاں مگر اذیت پھر بھی کم نہیں ہوتی سانس لینے سے سانس ٹوٹنے تک یقین کریں اگر کسی کا نقصان ہوتا ہے تو وہ خود آپ کی اپنی ذات کا نقصان ہوتا ہے لوگوں کی باتیں ' دعوےٰ ' وعدے ' وفائیں ' شدتیں ' جذبے ' سب کے سب وقتی دلاسہ ہوتے ہیں ہمارا درد صرف ہمارا ہی درد ہوتا ہے جسکی اذیت صرف ہم ہی محسوس کر سکتے ہیں ” ♥️🎧🥰 #foryou #unfreezemyacount #growmyaccount #foryoupage #virel #mr_soft_heart #welovetosmile #jahanfanswahanstadium #trendingsong #trendingvideo #trending #trendingnow #PepsiHitMeLike #layseverywhere #writethelyrics #virelvideo #viral #viewsproblem #explorer