@lifewithwaniya0: مطلبی لوگوں کے دلوں میں بغض اور زہر بھرا ہوا ہوتا ہے۔ مگر جب مطلب ہوگا تو بول ہمیشہ میٹھا بولتے ہیں۔اللہ مطلبی لوگوں کے شر سے ہمیں محفوظ رکھے۔ آمین #💯 #👍 #rishte #matlabi #unfreezemyacount #mehndi #design #fyp #unique #foryoupage #1m #relatives