@sohail_diary: کسی ریگزار کی دھوپ میں وہ جو قافلے تھے بہار کے وہ جو اَن کھلے سے گلاب تھے وہ جو خواب تھے میری آنکھ میں جو سحاب تھے تیری آنکھ میں وہ بکھر گئے، کہیں راستوں میں غبار کے ! وہ جو لفظ تھے دمِ واپسیں میرے ہونٹ پر تیرے ہونٹ پر انہیں کوئی بھی نہیں سُن سکا وہ جو رنگ تھے سرِ شاخِ جاں تیرے نام کے میرے نام کے انہیں کوئی بھی نہیں چُن سکا۔

جہان ویراں
جہان ویراں
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 30 June 2024 06:13:04 GMT
2970
123
6
64

Music

Download

Comments

shanich6810
Shani Ch :
🥺
2024-06-30 15:41:16
1
alizy.khan1041
Alizy 😍 :
😔
2024-07-03 12:48:39
0
m.faisalzahid874
M.Faisal Zahid874 :
💯💯💯
2024-07-01 08:28:37
0
m.faisalzahid874
M.Faisal Zahid874 :
💔💔💔
2024-07-01 08:28:35
0
To see more videos from user @sohail_diary, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About