@bilal.walana01: "یکم محرم الحرام" یومِ شہادت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ حضور اکرم ﷺ کا فرمان "لو کان بعدی نبی لکان عمر ابن الخطابؓ میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ابن الخطابؓ ہوتے دنیا نے 22 لاکھ مربع میل کا ایسا حکمران بھی دیکھا ہے جس کے کپڑوں پر 17 پیوند لگے تھے عدل و انصاف کا پیکر خلیفہ دوئم مُرادِ قلبِ نبیﷺ حضرت سیدنا عمر ابن خطابؓ کی عظمت پہ لاکھوں کروڑوں سلام ❣️ #bilal_arif_walana #foryou #qazimatiullahsaeedi #qazimatiullahfans #foryoupage