@kaptan_ka_warrior_: میں روز کے ایک ہزار روپے کماتا ہوں اور میرا 50ہزار بجلی کا بل آیا ہے، مجھے 734 یونٹ ڈال دیے، 29 ہزار گیس کا بل آیا ہے، آپ بتائیں میں کیا کروں؟ گھر میں آٹا نہیں ہے، میں بل کہاں سے دوں؟ واپڈا دفتر میں گیا تو کہتے ہیں یہاں سے دفع ہوجاؤ، باہر نکلو یہاں سے۔ #SeatsBelongToPTI #قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا #ReleaseImranKhan #LoveYouImranKhan #ReleasePoliticalPrisoners