@kaptan_ka_warrior_: مریم نواز کی سو دن کی کارکردگی زیرو ہے، مریم نواز نے صرف جھوٹے وعدے کیے، ہم چھ سو روز کماتے ہیں اور گھر جاتے ہیں تو پتا چلتا ہے سولہ ہزار بجلی کا بل آیا ہے، ہم روٹی کھائیں یا بجلی کے بل ادا کریں؟ #ImranKhan #ReleaseImranKhan #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا #قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی #SeatsBelongToPTI #LoveYouImranKhan #ReleasePoliticalPrisoners