@suno_rooh_e_man786: سالگرہ مبارک سورج کی کرن تیزی دے تم کو کھلتے ہوئے پھول خوشبو دیں تم کو ہم جو دیں گے وہ بھی کم ہو جائے گا دینے والا زندگی کی ہر خوشی دے تم کو دعا ہے کہ زندگی کی ہر کامیابی پہ ... تمہارا نام ہو تمہارے ہر قدم پر دنیا کا سلام ہو ہمت سے مشکلوں کا سامنا کرنا تاکہ وقت بھی تمہار اغلام ہو تمہاری سالگرہ پر دعا ہے یہ میری کہ ایسا روز مبارک بار بار آئے تمہاری ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں ہزاروں پھول لٹاتی ہوئی بہار آئے . آمین... ! ! #جانان_کی_روحِ #روحِ_جانان #روحِ_رائٹس