@pml.n.official1: 🔷 وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے خادم اعلی پنجاب شہبازشریف کے دور کی ایک اور یاد تازہ کردی 🔹وزیراعلی مریم نوازشریف گاڑی بارش کے پانی میں لے گئیں 🔹نکاسی آب کے لئے کام کرنے والے عملے سے بات چیت کی، ان کے حوصلے اور کاوشوں کو سراہا 🔹وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف لکشمی چوک میں واسا کیمپ آفس بھی گئیں 🔹وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کو دیکھ کر عوام جمع ہوگئے، مریم نوازشریف نے عوام کو دیکھ کر ہاتھ ہلا کر سلام کیا 🔹واسا کے عملے کو بھی قریب بلالیا، عملے کو شاباش دی اور حوصلہ بڑھایا 🔹وزیراعلی پنجاب کے واسا حکام سے عملے اور مشینری کی دستیابی اور کام کے حوالے سے سوالات 🔹ڈائریکٹر واسا کی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کو نکاسی آب اور بارشی پانی سے نمٹنے کے لئے انتظامات پر بریفنگ 🔹لکشمی چوک پر واسا کا یہ سب سے قدیم پوائنٹ ہے جہاں کئی علاقوں کا پانی جمع ہوتا ہے، وزیراعلی کو بریفنگ 🔹کمال بندی، دین محمد، ایبٹ روڈ، میکلوڈ روڈ سے آنے والا تمام پانی یہاں جمع ہوتا ہے، ڈائریکٹر واسا کی بریفنگ 🔹واسا کا یہ پوائنٹ چوبیس گھنٹے کام کرتا ہے، شفٹ میں عملہ موجود رہتا ہے، وزیراعلی کو بریفنگ 🔹تمام مشینری اورضروری سامان یہاں موجود ہے، اطلاع پر عملہ فوری متحرک ہوجاتا ہے، وزیراعلی کو بریفنگ 🔹ابھی تک کوئی پانی جمع نہیں ہوا ، وزیراعلی پنجاب کو لکشمی چوک پر واسا کیمپ کے دورے کے دوران بریفنگ