taghout ka mtlb yh h k bnda khud decision la or osy Allah ka hukm keh da
2024-07-02 06:06:06
1
user1207254842092 :
iska mtlb hai deen main khud sy koi chez add krna apny pas sy
2024-07-01 19:16:57
1
Ammara :
kiya hy
2024-07-01 18:53:58
1
|)rëâm Gír|_ :
hr us chz ya had sy tajawos kr k jana..agy bhr jana jo hmy Allah sy door krdy..
2024-07-04 07:32:13
0
⁄(⁄ ööヘ :
mujy pata
2024-07-02 06:56:57
0
𝐓𝐔𝐑𝐈𝐈 𝐐𝐔𝐄𝐄𝐍~𝐀 ❥𝐌 :
😂😂😂😂😂😂😂 ab ap shuru hu jao
2024-07-01 18:59:19
0
anayaanaya657 :
Shaitani taqat
2024-07-01 16:08:59
0
♥عروج♥ :
Wo log jo Allah ke hukam ko na man kr apny he decisions lett he
2024-07-01 15:12:25
8
ayaat khan 🥰🥰🥰 :
tagoot k.boht say mening hain.is main.say 1 ya k shetan allah k ilwa kisy or ki ibadat kabhukm.dyata hai and many more
2024-07-01 15:32:53
1
𝗦𝗲𝗹𝗳 𝗢𝗯𝘀𝗲𝘀𝘀𝗲𝗱 :
comment zinda bad✌️😂
2024-07-02 04:39:36
2
Talha Jutt :
in simple words shirk
2024-07-01 15:57:30
1
kinzoo :
tagot us shtan ka name ha jo Allah ka siwa dosra ki ibadat karna ka bolta ha par ham to Allah pak ki ibadat kara gy InshAllah
2024-07-01 15:18:08
5
shakilamehar :
طاغوت ایک عربی لفظ ہے جس کا مطلب ہے "باطل" یا "غلط راستہ"۔ یہ لفظ قرآن اور حدیث میں استعمال ہوتا ہے اور عام طور پر کسی ایسی چیز یا شخص کی طرف اشارہ کرتا ہے جو اللہ کی عبادت سے روکنے والا ہو، جیسے جھوٹے معبود، شیطان، یا کوئی بھی طاقت جو انسان کو اللہ کی راہ سے بھٹکا دے۔ طاغوت کو ترک کرنا اور اللہ کی عبادت کرنا ایمان کا بنیادی تقاضا ہے۔
طاغوت کا تصور اسلامی تعلیمات میں بہت اہم ہے کیونکہ یہ انسان کے ایمان اور عقیدے کی خالصیت کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے۔ طاغوت کی مختلف شکلیں ہو سکتی ہیں:
جھوٹے معبود: وہ معبود جو اللہ کے سوا ہوں، جیسے بت، درخت، یا کوئی بھی ایسی چیز جسے معبود بنا لیا جائے۔
شیطان: جو انسانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
ظالم حکمران: جو عدل اور انصاف کے اصولوں کے خلاف حکومت کرتے ہیں اور لوگوں کو اللہ کی راہ سے ہٹاتے ہیں۔
باطل نظریات: جو اسلامی تعلیمات کے خلاف ہوں اور لوگوں کو گمراہ کریں۔
قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"لَا إِكْرَاهَفِي الدِّينِ ۖ قَد تَبَيَنَالرُشْدُمِنَالْغَيِّۚ فَمَن يَكْفُرْبِالطَاغُوتِ وَيُؤْمِن بِاللَهِ فَقَدِ اسْتَمْسَكَبِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَىٰ لَا انفِصَامَلَهَا ۗ وَاللَهُسَمِيعٌ عَلِيمٌ" (سورة البقرة، آیت 256)
یعنی "دین میں کوئی جبر نہیں، صحیح راستہ غلط راستے سے واضح ہو چکا ہے۔ پس جو کوئی طاغوت کا انکار کرے اور اللہ پر ایمان لائے، اس نے مضبوط کڑے کو تھام لیا جو کبھی نہیں ٹوٹے گا۔ اور اللہ سننے والا، جاننے والا ہے۔"
یہ آیت ایمان کی بنیاد کو واضح کرتی ہے اور طاغوت سے بچنے کی اہمیت پر زور دیتی ہے۔
follow my account for islamic videos 🙂🤝
2024-07-02 05:34:36
1
Mahi.4040 :
mujh bee koi bta da❣
2024-07-01 15:21:16
3
@Miss khan 💫 :
jis ny ye lafz bola jahl ko khud ni ptaa tha
2024-07-01 15:26:36
2
khan's queen 👑 :
sarkashi 😎(سرکشی)
2024-07-01 15:54:50
1
precious KuRi💖🔥 :
Shaitan ka dosra Naam
2024-07-01 15:49:19
1
Ali abbas :
bta do
2024-07-01 15:08:31
1
🥀❤️🔥 𝓢𝓮𝓵𝓯𝓲𝓼𝓱 ❤️🔥 :
طاغوت عربی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی ہیں گمراہوں کا سردار ،بت، جادو،جادوگر،سرکش، دیو
2024-07-01 21:54:21
4
✨carpe -diem ✨ :
سرکش 🙂
2024-07-02 13:44:06
3
To see more videos from user @hammadch_091, please go to the Tikwm
homepage.