@aarman0007: کیا تم اسے مس کرتے ہو۔۔؟ ہاں!!!! تم اس سے بات کیوں نہیں کرتے۔۔۔۔؟ !!! وہ میرے بغیر خوش ہے۔۔۔ اور تم....؟ !! اسے خوش دیکھ کر خوش ہو۔۔ Following ناراض ہے تم سے ۔۔۔؟ !!! نہیں جانتا۔۔۔ اچھا ایک بات پوچھو ..؟؟ !! جی پوچھیں تم بھی ناراض نہیں ہوتے ہانا۔۔۔؟؟ ناراض وہ ہوتے ہیں جن کو مان ہو کہ کوئی ہے جو ان کو منا لے گا لیکن میں نے اپنے اردگرد کسی کو ایسا نہیں پایا سو میں نے اپنا بھرم رکھنے کے لیے یہ لفظ "ناراض" اپنی مناتا ہی نہیں کوئی تب ہی ہمیشہ آغاز گفتگو کرتا ہوں ناراض ہونے کا فائدہ ہی کیا جب کسی کو فرق ہی نہ لغت سے ہی نکال دیا ہے۔۔ پڑے۔۔۔ آج اتنا نا امید ...؟؟ !!!نا امید نہیں اب امید رکھتا ہی نہیں ۔۔ اتنا اداس ..؟؟ !!! نہیں تو۔۔۔ اب بھی محبت کرتے ہو اس سے ۔۔؟؟ ہاں !!!! کتنی ..؟؟ !!نہیں معلوم .. بتا کیوں نہیں دیتے۔۔؟؟ !!! ہمت نہیں دعا مانگا کرو ...؟؟ !!! مانگتا ہو کیا مانگتے ہو ۔۔؟؟ !!! اس کی خوشی اپنے لیے کیوں نہیں مانگتے ۔۔؟؟ !! وہ بھی تو اپنا ہے #aarman0007 #mani #1million #foryoupage #fristvideo #newaccount #grow #viral @TikTok