@pso_buitems_official: پشتونخوا سٹوڈنٹ آرگنائزیشن بیوٹمز آج کی واقعے کی پُرزور مزمت کرتی ہیں۔ شہید اور زخمی سٹوڈنٹ کی فیملیز کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور کل پختونخوا سٹوڈنٹ آرگنائزیشن بیوٹمز احتجاج اور دھرنے کا اعلان کرتی ہیں اور اس واقعے پر کوئی سمجھوتا نہیں کریگی۔ #psobuitems🇵🇪 #khushalkhankakar #blackdaybuitems #quetta