@kuch_ilfaaz: جو تم پے مرتا ہے ناں، کوشش کرو کہ اسے زندہ رکھو کسی کے دل میں رب نے تمہارے لئے محبت ڈالی ہے،♥️♥️ تو اس پر شکر کرو، کہ رب نے تمہیں اس قابل سمجھا اور قدر کرو انکی جو تمہاری قدر کرتے ہیں🎶 ورنہ جو رب دل میں محبت ڈال سکتا ہے، 🍂🍂 وہ تمہارے لئے کسی کہ دل میں صبر بھی ڈال سکتا ہے۔😊 #himanshi #babra #himanshibabra #poetry #kuch_ilfaaz #lines🔥 @گمنام❤️🩹🥀 @AsadMirza3 @TiktokPakistanOfficial