@fojiwrites786: پھر رفتہ رفتہ میں نے زندگی کو سمجھنا شروع کر دیا تو پتہ چلا کہ زندگی تو صبر کے سوا کچھ نہیں کوئی بچھڑ گیا تو صبر کوئی روٹھ گیا تو صبر کسی نے کردار پر انگلی اٹھائی تو صبر جو مانگا وہ نہ ملا تو صبر#video #for #you #sadpoetry #💔💔😭😭🙏🙏 #unfrizemyaccount