@its.irfan25: حبت میں ایک کیفیت کتے کی سی بھی آتی ہے جسے محروم رکھا جائے ذلیل کیا جائے مجروح کیا جائے اوقات دکھائی جائے، تب بھی وہ در چھوڑ کر نہیں جاتا جب تک اسے بوری میں بند کر کے کہیں دور گمنام اندھیری راہوں میں غرق نہ کر دیا جائے #unfrezzmyaccount #foryoupage #plztiktoknocopyright #Grow #Account #viwes