@esthestical.taxste.10: تیرے ہجر نے اندر سے یوں چاٹ لیا ہے مجھے جیسے ماں کو کھا جاتا ہے مرنے والے لال کا دکھ ہم سے پوچھو کیا ہوتا ہے، یارا ہم نے جھیلا ہے بائیس تئیس برس کی عمر میں،ستر اسی سال کا دکھ!🌝🖤. . . . #foryou #foryoupage #ethestic♥️🔐 #سرائیکی