@drod.with.pari: شب جمعہ کا درودِ پاک *‏اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰهﷺ* *اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللّٰهﷺ* بُزرگوں نے فرمایا کہ جو شَخْص ہر شبِ جُمعہ (جُمعہ اور جُمعرات کی دَرمِیانی رات) اِس دُرُود شریف کو پابندی سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا مَوْت کے وَقْت سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی زِیارت کرے گا اورقَبْر میں داخل ہوتے وَقْت بھی،یہاں تک کہ وہ دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اُسے قَبْر میں اپنے رَحْمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں شَبِ جُمُعَہ کا دُرُودِ پاک پَڑھ لیجیے... اَللّٰھُمَّ صَلّ‌ِ وَسَلّـِمۡ وَبَارِكۡ عَلیٰ سَیّـِدِنَا مُحَمَّدِ نِ النَّبِیّ‌ِ الۡاُمِّیِّ الۡحَبِیۡبِ الۡعَالِی الۡقَدۡرِ الۡعَظِیۡمِ الۡجَاه وَعَلیٰ اٰلِهٖ وَصَحۡبِهٖ وَبَارِكۡ وَسَلّـِمۡ جب جمعرات کا دن آتا ہےاللہ عَزَّوَجَلَّ فرشتوں کو بھیجتا ہے جن کے پاس چاندی کے کاغذ اور سونے کے قلم ہوتے ہیں ،وہ لکھتے ہیں ، کون یومِ جمعرات اور شبِ جمعہ مجھ پر کثرت سے دُرُودِ پاک پڑھتا ہے۔ (اَلْفِردَوس بمأثور الْخِطاب ج۱ص۱۸۴ حدیث۶۸۸) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ *شبِ جمعہ کا درود شریف کم از کم ایک مرتبہ حضور جانِ جاناں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں عرض کر لیجئے🌹 رضائے الہٰی و حصولِ ثواب کی نیت سے آگے بڑھا دیجئے اور سٹیٹس پر بھی سجا لیجئے* #صَلَّى_اللّٰهُ_عَلَيهِ_وَآَلِهٖ_وَاصَّحَابِهٖ_وَبَارِك_وَسَّلَم #درود_پــاک_پـڑھـتے_رہیـں_درود_پــاک_پـڑھــواتـے_رہیـں #شب جمعہ #آب_حیات ۔ #fyppppppppppppppppppppppp #tiktoki #hussain #muharm ##pleaseunfrezzemyaccount #حدیث_شریف #درود #fyppppppppppppppppppppppp #please #pleasesupport #pleasegoviral #pleasegoviral

drod pak zindagi hai
drod pak zindagi hai
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 04 July 2024 16:53:22 GMT
71355
10911
0
765

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @drod.with.pari, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About