@barbad_08: #No support جب کسی کا دل بھر جائے نا پھر یہ بات معنی نہیں رکھتی کہ آپ کی غلطی کیا ہے آپ کو کس گناہ کی سزا مل رہی تب بس ایک چھوٹا سا بہانہ ڈھونڈا جاتا اور آپ کو جی بھر کے ذلیل کر کے چھوڑ دیا جاتا اب یہ آپ کی مرضی ہے کہ گھٹ گھٹ کے جئیں یا مر جائیں کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا پھر وہاں سسکیاں اور صفائیاں بھی کام نہیں آتی#💔🥀