@sandyeditz57: انسان کو انسان ہونے کا مارجن ضرور دیجئے اگر کوئی آپ پر مرتا ہے تو کوشش کریں اسے زندہ رکھیں اگر کوئی آپکی پرواہ کرتا ہے تو کوشش کریں اسکو اگنور نا کریں اگر کوئی آپ کی چاہ کرتا ہے تو کوشش کریں بدلے میں کم ہی مگر چاہ دیں کیونکہ پرواہ، فکر، چاہ۔۔ ! یہ ایسی چیزیں ہیں جنکو ہم خرید نہیں سکتے اس گرگٹ سی دنیا میں اصل کم اور نایاب ہے۔ قدر کریں یادیں کبھی بھی مداوہ نہیں ہوتی #fypシ #foryou #trending