@manobiliqueen34: #💕ایک دنیا بیٹیوں کی بھی ہونی چاہیۓ۔۔۔۔۔ 😇 جہاں صرف چڑیوں کی چہچہاہٹ پرندوں کا شور۔۔۔۔۔۔۔ 🦋 گلابوں کی مہک ، 🌹 اور نرم دل لوگ ہوں۔۔۔ 💕 اور پھر کوئی اس دنیا میں بیٹیوں جیسے نازک آبگینوں کو اپنے الفاظ کی مار نہ مار سکے۔۔۔ بس اس بیٹیوں کی دنیا میں سب بیٹیاں ہمیشہ خوش رہیں ، راحت وسکون سے رہیں۔۔۔۔!!! 😌🦋#مانورائٹس #مطلبی_دنیا_منافق_لوگ #poetry_lovers❤️keep_suporting🥺 #tiktokteamviralmyvideo #plezsupportme🙏✅