@itz_candy__: ہمارے زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں۔جو روٹھ جائیں تو سمجھ نہیں اتی کہ ان کو منایا کیسے جائیں۔الفاظ ختم ہوجاتے ہیں۔ایک چُپ سی لگ جاتی ہے اور ہم ان کے بولنے کا انتظار کرتے رہتے ہیں اور سلگتے رہتے ہیں۔ 💔😔 . . . #trnding #foryoupageofficiall #handmade #challenge #dueto #viralvideo #viral #dontunderreviewmyvideo #unfreezemyacount #unfreezemyacount#photography #unfreezemyacount #brokenheart💔sad_felling😞😞