@aarman0007: کیا لکھ رہے ہو۔۔۔؟؟ خط ۔۔۔۔ خط..! اس زمانے میں ۔۔۔؟؟؟ ہاں۔۔۔ کسے لکھ رہے ہو۔۔۔؟؟ کس کو لکھا جاتا ہے۔۔۔!!! پیاروں کو۔۔۔۔ میں بھی سب سے پیارے کو لکھ رہا ہوں۔۔۔!!! اچھا مگر کبوتر کہاں سے لاؤ گے۔۔؟؟ کبوتر۔۔۔ ہاں جس کے پیر میں خط باندھو گے۔۔۔؟؟ .. اسے کبوتر کی ضرورت نہیں اسے خط مل جاۓ گا !!! اچھا کون ہے وہ۔۔۔؟؟ میرے اللہ ۔۔۔ اللہ کو خط ? لیکن کیوں۔۔۔؟؟ مجھے پسند ہے خط لکھنا۔۔۔!!! کوئ خاص وجہ...؟؟ اپنائیت سے بھرپور ہوتے ہیں خط۔۔۔!!! تو اللہ تو دعا بھی سن لیتا ہے۔۔۔؟؟ ہاں مگر کچھ کہا نہ جاۓ تو لکھ لینے میں کیا حرج۔۔۔!!! کیا لکھا ہے خط میں ۔۔۔؟؟ لکھا ہے جواب کا طلب گار ہوں۔۔۔!!! تو آیا جواب...؟؟ منتظر ہوں۔۔۔!!! اللہ ختم کردی (انتظار) جو مجھے کل ملنے والا ہے یا اللہ وہ مجھے آج عطا کر دے مجھے میری شہزادی دے دیں آپ کے جواب کا انتظار رہے گا بہت تکلیف سے دن رات گزرتے ہے آپ تو جانتے ہیں نہ سب #aarman0007 #mani #1million #foryoupage #fristvideo #newaccount #grow #viral @TikTok