@rabiasaleem072: تم کسی دن اگر مجھے کھو بھی دو، تو میرے کھونے کو اپنی قسمت کا لکھا سمجھ کر قبول مت کرنا.. ! میں خسارہ نہیں ہوں، محبت ہوں...! یاد رکھنا قسمت میں چیزوں کے خسارے ہوتے ہیں، محبتوں کے نہیں ##foryoupage ##foryoupage ####fup ###fyppppppppppppppppppppppp ##fyp ##fypage ##fypシ゚ ##viral###viralvideo