@gumnamsepahi80: سب پاکستانیوں سے اور خاص کر پشتونوں سے اپیل ہے کہ جلد از جلد اسلام آباد جلسے کیلئے پہنچ جائے اور ثابت کرے کہ پشتون خان صاحب کے ساتھ کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ان شاءاللہ #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #حق_کی_پہچان_عمران_خان #only_imrankhan #viral_video #viral_video #viral_video #ptilover #trending #foryou #repost_video #pti_zindabad