@h.a.k.e.e.m100: ##حکمت *جسمانی کمزوری* زیادہ تر عورتیں جسمانی کمزوری کا شکار رہتی ہیں۔ اور خاص کر حمل کے بعد کمزوریاں بڑھ جاتی ہیں۔ اس کمزوری کو طاقت میں بدلنے کے لیے ایک بہترین نسخہ تجویز کر رہا ہوں جو چند دنوں میں جسمانی کمزوری دور ہوگی۔ مردوں میں زیادہ تر میگنیشیم کی کمی ھو جاتی اور سستی تھکاوٹ کاہلی کا غلبہ رہتا ھے جسم میں عجیب سی کمزوری محسوس ھوتی ھے جسم میں سوئیاں چبھتی ہیں ہڈیوں میں درد محسوس ھوتا ھے ۔ کھجور 3 دانے کشمش ایک مٹھی (سنہری کلر) بادام 11 دانے ایک پاؤ دودھ میں سب کو رات بھر بھگو کر رکھیں۔ صبح بادام کا چھلکا اتار کر اور کھجور سے گھٹلی نکال کر جوسر کی مدد سے شیک بنا کر پی لیں۔ 4 سے 12 سال تک کے بچوں کو... کھجور 1 دانہ بادام 6 دانے کشمش آدھی مٹھی کے حساب سے بنانا ہے۔ آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کر لیں فوائد:- • جسم میں آئرن کی کمی کو دور کریں۔ ▪︎میگنیشیم کی کمی کو پورا کرتا ھے • تازہ خون بنانے میں ماہر-- • خون سے فضول مادوں کو خارج کریں۔ • معدے کو تندرست رکھیں۔ • وٹامن بی، سی اور کیلشیم بڑھانے میں مفید_ • گیس کو ختم کریں۔ • دماغ کو فریش رکھیں۔ • حافظہ تیز بنائے۔ Whatsapp.......03451739442 #foryou

حکمت کے راز🎋
حکمت کے راز🎋
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 07 July 2024 11:45:01 GMT
10710
221
1
29

Music

Download

Comments

sagheer.ahmed264
Sagheer Ahmed :
🥰🥰🥰
2024-07-15 11:14:07
0
To see more videos from user @h.a.k.e.e.m100, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About