@blacksoul275: کبھی کبھی انسان ایسے دور سے بھی گزرتا ہے؟کہ وہ اپنے پاس رہنے والوں کو بھی اپنی کیفیت نہیں بتا سکتا،ہم اندر ہی اندر اپنے آپ کے ساتھ ایسی جنگ لڑ رہے ہوتے ہیں،دیکھنے والوں کو بس وہی نظر آتا ہے،جو ہم اوپر سے نظر آتے ہیں لیکن ہمارے اندر کیا چل رہا ہے،کتنے بکھرے ہوئے ہیں کتنے ٹوٹے ہوئے ہیں..#Blacksoulwrites #fypシ゚viral #ConfuseKarDo #monsoonlove #90skids