@tayyaba_raja1: عمران خان میرا قائد میرا لیڈر ہے ایک پٹواری صحافی نے مجھ سے انٹریو کیا اور اسے توڑ مروڑ کر پیش کیا اس میں کوئی صداقت نہیں میں کل بھی اپنے قائد عمران خان کے ساتھ تھا اور آج بھی شیرافضل مروت#ڈرپوک_بزدل_قیادت #جلسہ_تو_ہوگا #قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی