@lost.trust.tales: مانگی ہوئی توجہ عزت نفس کی توہین ہے، بند کردیں وہ کھڑکی جو آپ کو تکلیف دیتی ہے، پھر چاہے اُس پار کا منظر کتنا ہی حسین کیوں نہ ہو، لوگوں کے دل جنت تو نہیں جو آپ اس میں رہنے کے لیے خود کو تھکا رہے ہیں..🥀 #fypシ゚viral #fyp #fypシ #foryou #foryoupage #tealover #video #account