@gulfam_arshad_official: "𝗖𝗮𝗽𝘁𝗶𝗼𝗻…👇🏻 لڑکا جب لڑکی کی عزت لوٹ لیتا ہے تو لڑکی کی ماں کو فورا علم ہو جاتا ہے لیکن وہ خاموشی سے سہہ لیتی ہے لیکن یہ خاموشی شادی کی رات تک ہی ہوتی ہے شادی کی رات خاوند جب بیوی کے قریب جاتا ہے تو خاوند کو علم ہو جاتا ہے کہ میری بیوی پہلے کیا گل کھلا چکی ہے اور انجام طلاق تک پہنچ جاتا ہے اگر شوہر طلاق نہ بھی دے تو لڑکی کی زندگی سسرال میں ایک کتے سے بھی کم قیمتی ہوتی ہے ان سب میں لڑکے کی غلطی نہیں ہے اس میں لڑکی کی غلطی ہے ہر لڑکی کو انبکس میں میسج آتے ہیں اس کی مرضی جواب دے نہ دے اگر لڑکی جوب دیتی ہے تو وہ انبکس میں اپنی رضامندی سے جواب دیتی ہے کوئی اس کو فورس نہیں کر سکتا لڑکی کی زندگی بھی انبکس کی طرح ہے جہاں وہ رضامندی اختیار کر لیتی ہے وہاں اپنی عزت لڑکے کہ قدموں میں رکھ دیتی ہے لڑکا اس سے کھیل کر کسی نیے شکار کی تلاش میں نکل جاتا ہے اور لڑکی کی زندگی تباہ ہو جاتی ہے تمام لڑکیاں یہ بات زہن سے نکال دیں آپ کوئی غلط کام کرو گی تو ماں کو علم نہیں ہو گا اور شادی کرنے کہ بعد شوہر کو علم نہیں ہو گا یہ سراسر آپ خود کو دھوکا دے رہی ہو ماں اور شوہر کو ایک سیکنڈ میں سب علم ہو جاتا ہے لیکن ماں سہہ لیتی ہے کیوں کہ وہ ماں ہے لیکن شوہر کسی صورت نہیں سہتا وہ طلاق دے کر ہی رہتا ہے اور اگر طلاق نہ بھی دے تو اس عورت کی زندگی بہت بے کار اور بے بس بے حد حقیر لہذا سنبھل جا اے بنت حوا🙏🙏 نہ نکال اپنے ہاتھوں سے اپنے باپ کی عزت کا جنازہ پیار ایک پھول دینے کا نام نہیں جو سچا پیار کرتا ہے وہ نکاح کا کہتا ہے سڑکوں پارکوں میں ملنے کا نہیں کہتا نہ پیار کسی پھول کا محتاج نہ پارکوں میں ملنے کا نام اس پیارے لفظ کو نہ برباد کر آگر کسی کو میری پوسٹ بری لگے تو معذرت 🙏#islamicvideo #foryoupage #unfrezzmyaccount #gulfam_writes #یاالله_یارب_العالمین #g_a_editor #viwesproblem

𝙶𝚄𝙻𝙵𝙰𝙼💫🥀
𝙶𝚄𝙻𝙵𝙰𝙼💫🥀
Open In TikTok:
Region: FR
Sunday 07 July 2024 23:06:21 GMT
7498
704
3
26

Music

Download

Comments

7.6user
7 :
beshak
2024-07-09 07:30:36
0
shabanakosar195
my Dream Arts💖💞❤ :
❤❤🥰
2024-07-10 11:47:09
0
simple_jutt_07
🖤Bakar_Ghallu🖤 :
❤❤❤
2024-07-08 01:12:04
0
To see more videos from user @gulfam_arshad_official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About