@thepeoplemedia: کیا آپ جانتے ہیں کہ بنی گالہ سب جیل میں قید بشرہ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا اصل میں کون ہیں۔ خاور مانیکا کا ا سیاسی بیک گراؤنڈ کیسا ہے اور وہ ماضی میں کیا نوکری کرتے رہے ہیں ؟ آخر کیوں خاور مانیکا اپنی ہی سابقہ اہلیہ کے خلاف ہو کر انتہائی غلیظ دعوے کرنے پر مجبور ہیں؟ خاور مانیکا اور بشرہ بی بی کے پانچوں بچوں میں کون عمران خان کیساتھ اور کون اپنے والد کے ساتھ ہے۔ خاور مانیکا کی بڑی بیٹی تو ہاتھ میں قرآن اٹھا کر عمران خان کو فرشتے جیسا انسان بتارہی ہیں ۔ بشرہ بی بی کی سب سے چھوٹی بیٹی ؛ عمران خان کو شیطان کیوں ثابت کرنا چاہتی ہے؟ خاور مانیکا کے سگے بھائی جو اب بھی نون لیگ کے ایم این اے ہیں ، انہوں نے عمران خان سے اپنا سیاسی تعلق کیوں توڑا تھا؟ مشرقی روایات کی دھجیاں اڑانے والے خاور مانیکا آج سے چند مہینے قبل جیل کیوں گئے تھے ۔ خاور مانیکا کے عدت کیس میں شامل تفتیش ہونے کے بعد سے سوشل میڈیا پر قندیل بلوچ کے بیانات کیوں وائرل ہورہے ہیں؟ آج کی وڈیو میں جیل میں قید عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشره ریاض وٹو کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کا الف سے لے کر یے تک تمام ریکارڈ اور حیران کن حقائق آپ کے ساتھ شیئر کیے جائیں گے۔ #Imrankhan #bushrabibi #Khawar #Foryou #Foryouviral