@call_me_smoker3: آ وارگی میں ہم نے اسکو بھی ہنر جانا اقرار وفا کرنا پھر اس سے مکر جانا!!!! جب خواب نہیں کوئی کیا عمر کا طے کرنا ہر صبح کو جی اٹھنا ہر رات کو مر جانا #CapCut #foryou #foryoupage #trending #growmyaccount #unfrezzmyaccount #virall #fypシ #sheshaatd #fyp