@mesumabbasofficial5: “Ghareeb e Zahra (sa)” - Kahan Tumhara Safar, Kahan Hamara Safar?💔- Mesum Abbas will release a special noha TODAY AT 6 PM about the Ziyarat of Imam Hussain (as) in the present day and age written by Zeeshan Abidi. #GhareebeZahra releasing today! ‎کربلا یعنی ہر عزادار کا ارمان آج کے دور میں جبھی کسی کا بلاوا آتا ھے تو اُسکے دل کی کیفیت ناقابلِ بیان ہوتی ہے آنکھ میں آنسو چہرے پر کربلا جانے کی خوشی اور جب وہ زائر اپنے سفر کا آغاز کرتا ھے تو گھر والوں کو یہ فکر نہیں ہوتی کے گھر لوٹ کر آئیگا یا نہیں لیکن ایک غریبِ زہراؑ کا سفر جہاں جنابِ صغراؑ انتظار کرتی رہ گئیں بابا لوٹ کر نہیں آئے وہ تین دن کی پیاس نولاکھ کے درمیان اکیلا حسینؑ جب ہم کربلا کا سفر کرنے کے بعد حرم میں الوداع کہنے جاتے ہیں تو ہر عزادار کے دل سے آواز آتی ھے غریبِ زہراؑ ’’کہاں تمہارا سفر کہاں ھمارا سفر‘‘ ہمارے سفر میں آسانیاں ہی آسانیاں آپکے سفر میں مشکلیں ہی مشکلیں یہ خصوصی نوحہ ہر سال کیطرح ایک مختلف موضوع اور احساس ‎سے بھرپور ھے انشااللہ جلد نشر کردیا جائیگا #MesumAbbas #Nohay2024 #Muharram2024#MesumAbbas #WhatsappStatus

Mesum Abbas
Mesum Abbas
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 09 July 2024 08:15:12 GMT
183
25
2
0

Music

Download

Comments

meeralisupro
Raihla6033 :
Hayeee 🥺🥺
2024-07-10 13:27:42
0
ilove_poetry_
GHAZAL :
🥺🥺💔💔
2024-08-02 07:10:07
0
To see more videos from user @mesumabbasofficial5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About