@heer4849: ترک تعلق کے بعد ہر اس چیز اور مشغلے کو ترک کر دیں جو اس وابستگی کے تحت اپنائے ہوئے تھے ورنہ جب جب وہ تحاریر وہ دلچسپیاں وہ یادیں پھر سے سامنے آئیں گی جسم و جاں کی تمام رگوں میں اذیت کا کرنٹ ایسے دوڑے گا کہ آپ کا جسم نیلا پڑ جائے گا مگر اس اذیت سے باہر نکالنے والا کوئی نہیں ہوگا❤️🩹🙂cp #foryoupage #viral #fyp #foryou #unfreezemyacount #views