@mashalyousafzai.pti: مین سٹریم میڈیا پر تو عوامی مفادات اور اسیران جمہوریت کی رہائی کے لیے بات کرنا دشوار ہے لیکن خاور مانیکا کی غلاظت سے بھرپور گفتگو کے لیے اسپیس موجود ہے. بشری عمران خان صاحبہ کی ترجمان مشال اعظم یوسفزئی کا خاور مانیکا پریس کانفرنس پر زبردست تبصرہ