@armish_mohsin: مجھے انسانوں کی صحبت میں رہنے کی خواہش تھی مگر مجھے درندہ صفت لوگوں کو جھیلنا پڑا۔ میں نے اوروں کی طرح اترن پہن کر خود کو بدصورتی کی حدیں توڑتے دیکھا ہے۔ پرندوں کی تھوکوں میں سڑک کے کسی کنارے پڑے پھلوں کا ذائقہ چکھا۔ میرے وجود کا ہر حصہ آلودہ چیزوں کا عادی رہا😐۔۔۔ #Armish_Mohsin #🥀🦋❤️ #forupageシ #virl #badgirl_Armish #fypシ゚ #viralvideo