@murreeupdateofficial: کراچی ہیڈکوارٹرز پاکستان سول ایویشن اتھارٹی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ ٹرمینل ون کراچی پیشاور ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد سعودی ائیرلائن کے لینڈنگ گئیر میں آتشزدگی کا واقعہ سعودی ائیرلائن 792 کی پشاور ائیرپورٹ میں لینڈنگ کے بعد ائیر ٹریفک کنٹرولر نے بائیں لینڈنگ گئیر میں دھواں اور چنگاریاں دیکھیں ائیر ٹریفک کنٹرولر نے پائلٹ کو بائیں لینڈنگ گئیر سے دھواں اور چنگاری سے آگاہ کیا سول ایویشن ائیر ٹریفک کنٹرولر نے فوراً فائیر اینڈ ریسکیو سروسز کو مطلع کیا جو بروقت موقع پر پہنچ گئے فائیر ٹینڈرز نے بروقت کاروائی کی اور لینڈنگ گئیر میں ہونے والی آتشزدگی پر فوراً قابو پاکر جہاز کو بڑے حادثہ سے بچا لیا تمام 276 مسافر اور عملہ کے 21 ارکان انفلیٹبل سلائیڈ کے زریعے بحفاظت جہاز سے باہر ائے سعودی ائیرلائن کی فلائیٹ ریاض سے پشاور ائی تھی
خلیجی ممالک سے جتنی بھی فلائٹ پشاور کیلئے آتی ہیں وہ زیادہ تر خستہ حالت میں ہوتی ہیں ان کو معلوم ہے کہ ان کا کوئی پرسان حال نہیں جس طرح ڈائیو والے اپنی بسیں کے پی۔ کیلئے چلاتے ہیں
2024-07-11 19:10:39
13
سادہ پحتون یار :
آج یہ واقعہ پشاور میں آیا الحمدللہ کویئ جانی نقصان نہیں ہوا