@loyal_foji: مسئلہ یہ نہیں کہ تم سے محبت ہے یا تمہاری عادت ہے مسئلہ یہ ہے کہ تم روح میں اترتے ہوئے ہو روح کہ ساتھ ہی بدن سے نکلو گے مسئلہ جوانی کا بھی نہیں ہے مسئلہ بڑھاپے کا ہے جب نگاہیں دھندلی ہو جائیں گی تو جوانی کہ دنوں کی سب سے بڑی یادگار تم ہو گے اور آخری لمحوں میں اگر تم پاس نہیں ہو گے . تو موت سے زیادہ ملال اپنی رایا گانی پر ہو گا کیا فائدہ ہو گا ایسی زندگی کا جس میں قربت کی مٹھاس کی جگہ ہجر کی تلخی کھلی ہو اور ایسی زندگی کو زندگی کون کہے گا جس میں تم ساتھ نہیں جب تک زندگی ہے تمہارے ساتھ جینا ہے #loyal_foji #loyal_foji #CapCut #viral #navy