کسی شہر نہ شہرہ ہوا, نادانئ دل کا
کسی پر نہ کھلا راز, پریشانئ دل کا
دیکھ آئیں,چلو کوئےنگاراں کا خرابہ
شاید کوئی محرم ملے,ویرانئ دل کا
اترےتھے کبھی فیضؔ, وہ آئینۂ دل میں
عالم ہے وہی آج بھی,حیرانئ دل کا
2024-07-21 18:07:23
0
To see more videos from user @i.a.m..broken, please go to the Tikwm
homepage.