@heer4849: میں تمھیں ہمیشہ بے رحم لکھوں گی ۔ تمھاری بے حسی ،تمھارا ناروا سلوک میں کسی کو نہیں بتاؤں گی پر میں ہمیشہ کسی کے بھی پوچھنے پر بلاجھجک تمھیں ظالم کہوں گی ۔ کچھ زخموں کا قرض لفظ کبھی بھی ادا نہیں کر سکتے ۔ کچھ دکھوں کا مداوا تم بھی نہیں کر سکتے ۔تاعمر کے صبر کا کوئی پھل نہیں ہوتا ۔میرے خساروں کا مداوا تو بھی نہیں ۔ تمھاری کمی تم خود بھی پوری نہیں کر سکتے🙂🥀 cp #unfreezemyacount #foryoupage #viral #foryou #fyp #trending