@eiimery1: #🧸🖇️

Eii Mert
Eii Mert
Open In TikTok:
Region: KH
Thursday 11 July 2024 16:52:07 GMT
12050
3895
130
48

Music

Download

Comments

vm.nun
Nunn📚🖤 :
Cute hah❤️
2024-07-11 16:59:47
1
nisitheletricity
R :
cute🥰
2024-07-12 04:33:52
1
h.h02388
Hà Hà ❤️ :
Cute o
2024-08-03 05:40:19
0
lilpheakdey
LilPheakdey :
Sart mess
2024-07-26 07:14:21
0
montrteykh
លឹម មន្រ្តី :
Cute❤
2024-07-12 03:13:53
1
khon_077_kh
゚ ☆゚𝙺𝙷𝙾𝙽—ខុន ♡ ゚👮‍♀️🇰🇭 :
Cute 🥰
2024-07-13 08:54:33
0
pauljohncambodia
John Paul :
cute 🥰🥰🥰🥰🥰🌹
2024-07-14 15:40:00
0
hkeun.panda
HKEUN PANDA🇰🇭🐄🐀 :
Cute
2024-07-12 23:22:55
0
leng.tola6
Leng Tola :
Cute nas 👍👍👍🥰🥰🥰
2024-07-12 05:47:31
1
pubun88
Pu Bun :
បេះដូងម៉ង🥰
2024-07-12 04:13:58
1
khengsody99
Sody :
so cute sister គូ អោយ ស្រលាញ់ ម្ល៉េះ love 💞❤️💕
2024-07-12 04:02:26
1
darachhay1
Black Star :
ស្អាតដល់ហើយ❤️🥰
2024-07-12 02:35:29
1
pheakpov92
pheak pov :
ស្អាតណាស់ 💜💜💜
2024-07-12 01:38:09
1
pozz_thai_18
Põžž Thãĩ :
ស្អាតណាស់ចែ💖💖💖
2024-08-02 23:44:49
0
br.nm4
Brø Näm :
ស្រីស្អាត♥️♥️🥰✨
2024-08-02 14:49:14
0
sophal.meng5
sophal meng :
ស្អាតអូន🥰🥰
2024-08-01 10:46:48
0
kadevenchy6
Alex :
Sart nas❤️
2024-07-27 23:44:05
0
chivpheakdey9999
Pheakdey Chiv :
Sart mes
2024-07-14 07:57:47
0
hea.meng_
hea.meng_ :
Sart ❤️
2024-07-13 03:38:28
0
31825360297
Sey :
ល្អៗណាស់🥰🥰🥰
2024-07-14 05:56:47
0
sokhengkhon1
Sokheng Khon :
❤❤❤
2024-07-12 14:49:42
1
churnpanha
Nha RëTurn :
🥰🥰🥰
2024-07-12 03:17:15
1
ralyly3
Ra Mos👮‍♂️ :
🥰🥰🥰
2024-07-11 17:17:55
1
raksmey.nuon5
Raksmey Nuon :
🥰🥰🥰
2024-07-11 17:07:09
1
horhong0
ហ៊ា ហេង :
💕💕
2024-07-11 16:58:47
1
To see more videos from user @eiimery1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

گزشتہ شب جب تھکن سے چور بدن لئیے میں بستر پر لیٹا تو یک دم ہی آنکھ لگ گئی.. سوئے ہوئے میں عالم تصورات میں جا پہنچا.. ایک بہت بڑا میدان جس میں ہر طرح کا سبزہ رنگ برنگ کے پھول اور پھولوں ہر بیٹھی تتلیاں.. سبزہ میں گشت کرتے ہوئے ہرن خوبصورت مور اور آسمان پر چہچہاتے ہوئے پرندے.  سورج کے غروب اور چاند کے طلوع ہوتے ہوئے وقت میں میدان میں ایک بڑے درخت کے نیچے بیٹھا ہوا میں اور میرے کندھے پر سر رکھے بیٹھی ہوئی وہ.. ہم دونوں اس حسین نظارے میں مدہوش کہ خوبصورتی کو بیان کر رہی وہ اور میں لگا یہ سوچ رہا کہ. چاند کی کشش زیادہ ہے یا اس کے چہرے کی. اس کی آنکھیں زیادہ چمکدار ہیں یا چاند کی روشنی. اپنی سوچوں میں مگن اس پر  نظر جمائے یہ سوچتا ہوا میں کہ. ظلفیں کھولے وہ زیادہ حسین لگے گی یا پنک پھیلائے ہوئے مور؟ ہرن پر نظر پڑی تو میں یہ سوچنے لگا کہ. ہرن کی چال خوبصورت ہو گی یا اسکی. میدان میں کھلے طرح طرح کے پھولوں کو دیکھا تو میرے ذہن میں گلاب کا پھول آیا اور میں اس سوچ میں مبتلا ہو گیا کہ. گلاب کی پتیاں زیادہ نازک ہوں گی یا اس کے ہونٹ. آسمان پر چہچہاتے پرندے اس خوبصورتی کو چار چاند لگا رہے تھے اور ان کی چہچہاٹ محبت کے نغمے سنا رہی تھی.. اتنے میں کوئل کی آواز میری سماعتوں سے ٹکرائی اور میں یہ سوچنے لگا کہ. کوئل کا نغمہ زیادہ پیارا ہے اس کی زبان سے ادا ہوئے ہوئے الفاظ. میں اس سارے منظر میں گم تھا  کے اچانک کوئی کمرے میں داخل ہوتا ہے اور آواز لگاتا ہے  عامر عامر سنتے ہو؟؟ اس آواز سے میری آنکھ کھل جاتی ہے میرا تعلق تصورات کی اس دنیا سے ٹوٹ جاتا ہے اور میرا بخت مجھ سے لا محدود مدت کے لئیے روٹ جاتا ہے.. #CapCut #aamira7s #artsylog #team_kashmir786 #ghoomopakistan #viral #grow

About