میں نے "محبت" کو بڑی فرصت سے اور تفصیل سے سوچا، سمجھا، پرکھا، جانچا، ناپا، تولا، کریدا، کھنگالا، گہرائی میں جا کے محسوس کیا، تو یہ جانا کہ محبت صرف بھروسے پر کھڑی یقین کی اونچی سی دیوار پر بنا ایک چھوٹا سا پنجرہ ہے۔ جس میں قید پنچھی نہ دائیں بائیں نہ آگے پیچھے دیکھتا ہے، نہ یہاں وہاں جھانکتا ہے۔ صرف اور صرف اپنے محبوب کی مخلصی اور محبت کا محتاج رہتا ہے۔۔۔!!!
2024-07-11 22:00:25
0
To see more videos from user @abeera_ch27, please go to the Tikwm
homepage.