@kingfarhanaliwaris: ایک اور کلپ آگیا سچ کبھی چُھپتا نہیں اور جھوٹوں پر خدا کی لعنت ✋ بانی مجلس نے عوام کو اِس لئے ڈانٹا کیونکہ فرشِ عزاء تک آنے میں تاخیر ہو رہی تھی اور ہر بندا چاہ رہا تھا کہ ہم فرحان علی وارث سے پہلے ممبر پر کھڑے ہوجائے،، شر پسند لوگوں نے ۱۰ سیکنڈ کے کلپ کو الگ رنگ دیا ہے جب کے بانی مجلس نے تردید بھی کر دی ہے۔۔۔ اور خدارا آپ مومنین عزادری پر دیہان دیں #trendingfarhanaliwaris #farhanaliwaris #FarhanAliWaris #truth #farhanaliwaris #newnoha #MolaAlias #YaAlias #followme