@breaking_news_faisalabad: ایک کے بعد ایک نقصان 🤦 ستارہ آئیکون پلازہ کی بڑے سائز کی پینا فلیکس تیز بارش و آندھی سے اڑ کر بجلی کی مین لائنوں پر گر گئی جس سے علاقے کی بجلی بند ہوگئی ۔ شکر ہے کہ بڑا نقصان ہوتے ہوتے بچا ۔ یاد رہے کہ زیر تعمیر یہ پلازہ کچھ دن پہلے بھی خبروں کی زینت بنا جب پلازہ میں پانی جانے سے سڑک پر لگا بجلی کا کھمبا بیٹھ کر پلازہ کی بیرونی دیوار کے ساتھ زمین بوس ہو گیا تھا

breaking news Faisalabad
breaking news Faisalabad
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 12 July 2024 13:11:07 GMT
814
41
1
0

Music

Download

Comments

zain_rajput.56
𝐙𝐀𝐘𝐍💲 :
kia huwa?
2024-07-12 13:48:51
0
To see more videos from user @breaking_news_faisalabad, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About