@sandyeditz57: ایک لمحہ آئے گا جب تمہیں احساس ہوگا کہ تم ستائیس سال کے ہوگئے ہو اور ابھی کل تک صرف سترہ سال کے تھے۔ تم نہیں بتا سکو گے یہ ایک دہائی کیسے گزری اور زندگی کس طرح ماضی و مستقبل میں تقسیم ہوگئی۔ جوانی کا غصہ دب جائے گا، کچھ نہیں بدلے گا لیکن جب تم موبائل فون پر لی گئی پرانی تصاویر اور دھندلی ویڈیوز دیکھو گے تو تمہیں سب کچھ مختلف محسوس ہوگا پھولوں کی باس تمہیں بچپنے کی اور ان دوستوں کی یاد دلائے گی جن سے اب بات تک نہیں ہوتی۔ پسندیدہ جگہ کسی سے دوبارہ ملنے کی وجہ بن جائے گی اور ماں کی جلی ہوئی روٹی تمہارا بہترین کھانا ہوگا۔ بیتی باتین یاد آئیں گی سب آنکھوں کے سامنے ہوگا بس چھو نہ سکو گے۔۔۔ سارے گھر میں چہکنے والے آپ کمرے میں بند ہو کر رہ گئے تو سمجھ جانا زمانہ گزر گیا ہے

Sandy
Sandy
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 12 July 2024 16:09:42 GMT
10502
700
10
82

Music

Download

Comments

sindhiqueensindhiqueen7
🩷🙂‍↔️ :
ye Karachi me h place
2024-07-12 16:15:22
4
darkangel2098
Naina khattak 🖤 :
captain please 💔
2024-07-13 05:33:02
3
binty_amjad
binty_amjad :
islambad park view city❤️
2024-07-12 22:33:31
3
xhahrukhqureshi
XhahrukhQureshi :
wow Park views
2024-08-05 15:47:02
0
uzairqureshi8198
uzair qureshi :
beshak🥀
2024-07-18 07:02:34
0
aqeelkhokhar_
AK♥️ :
اول اول تو سبھی لگتے ہیں راحت جاں،مگر دھیرے دھیرے بنتا ہے جاں کا وبال ہر شخص
2024-07-13 19:00:29
1
To see more videos from user @sandyeditz57, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About