@r.mughal13: اس ماں جی نے عمران خان کے بارے میں وہ باتیں کہہ دی جو کوئی نہیں کہہ سکتا۔ سلام ہے اس ماں جی کو ۔ 🫡 📌ایک بوڑھی خاتون کے دل کی آواز سن لو!! یہ وہ مائیں ہیں جن کے دل میں اللہ اور اللہ کے رسول صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کا عشق موجود ہے، ایسی شیر دل ماؤں کی وجہ سے اس ملک وہ شیر دل جوان پیدا ہوتے ہیں جو یہود و ہنود کو ٹکر دیتے ہیں