@deepsoul4221: مجھے پڑھنے اور سننے والے محض میری ظاہری حالت جانتے ہیں مُجھے تو اندر سے وہ تک نہ جان پایا جو میرے وجود کا حصہ تھا "-کبھی کبھی ہم دماغی ، جسمانی ، نفسیاتی لحاظ سے اتنا تھک چکے ہوتے ہیں کہ ہمیں کسی ایسے شخص کی ضرورت محسوس ہوتی ہے جو ہمیں لیکچر دینے کی بجائے ، تسلی دینے کی بجاے چپ چاپ اپنے کندھے پر سر رکھ کر رونے دے نا کچھ پوچھے نا بولے مجھے سے زندگی میں کبھی کچھ مکمل نہیں ہوا اور اب میں نے خود کو دنیا سے الگ کردیا ہیں کوئی کیا سوچے میرے بارے زرا برابر بھی فرق نہیں پرتا مجھے اب تنہائی میری دوست ہیں یہ بند کمرہ میری زندگی میری راتوں کا مرکز یہ آئینے پہ پڑی دھول میری جوانی اب کوئی بھی تمنا نہیں باقی اب۔۔۔۔ ﻣﯿﺮﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﺳﮯ ﺑﯿﺰﺍﺭ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﻮﺕ ﭘﮧ ﺧﻮﺏ ﺭﻭﺋﯿﮟ ﮔﮯ.... Gift me a book..... #fypシ゚viral #status #deeplines #whatsappstatus #caption #foryouoffical #plzunfrezemyaccount #plzsupport #foryou #100k

╬^༄ᴹᴿ᭄WRÏTê$^╬
╬^༄ᴹᴿ᭄WRÏTê$^╬
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 13 July 2024 18:25:57 GMT
884
70
4
1

Music

Download

Comments

sani_write09
•sᴀɴɪ•🪽 :
send
2024-08-17 23:58:39
0
wardagay9
Wardoo🎀 :
❤❤❤
2024-07-13 19:02:57
0
user2279071360315
M Shabeer :
Allah pak aapki Zindagi mein Sania farmae❤️😔
2024-07-13 19:25:49
0
To see more videos from user @deepsoul4221, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About