Darpok Nawaz sharif, ab Kia MUNAFIQAT ker rahey hein NOON waley ye sab bata key. 👎🏻👎🏻👎🏻👎🏻👎🏻Great IMRAN khan Jo dat key khara hey Feroon key samney.👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻
2024-07-14 10:44:40
1
waقas muشtaq :
راحیل شریف کو چھوڑو ، اب حافظ صاحب کو دینی ہے کہ نہیں دینی ، اس پ بات کرو۔
اگر نہیں دی تو پھر حافظ صاحب کا سوتا ، نک دا کوکا، والا گانا چلے گا ملک میں
2024-07-14 09:57:21
5
Sadiq Noor :
بیانیہ نہیں بن رہا بیچاروں کا 😂😂😂😂😂😁😁😁
2024-07-14 08:45:06
2
pakdubaichennel :
اب یہ ذلت آخر کار میاں صاحب نے قبول کر لی
2024-07-14 06:49:30
1
Farman ALI :
ارمی چیف میں زیادہ تر خود غرض لوگ اۓ ہیں۔ سب اپنے لئے کر رہے ہیں ملک کے کے لئے کچھ نہیں کیا۔ جس طرح مولانا، زرداری اور نوازشریف کر رہے ہیں۔ کیانی، راخیل شریف، باجوہ اور منیر سب ملک کے ساتھ مخلص نہیں
2024-07-15 12:17:21
0
Najeeb Qamar official :
ایک ہی تو جنرل ہے اس کو بھی لے ڈوبے گے یہ
2024-07-15 08:06:13
0
M.Altamash :
مدّت ملازمت والے قانون پر جب قانون سازی ہوری تھی تو پارلیمنٹ میں پی پی پی اور پی ایم ایل این 2 خاندان ۔ کو چپ کیوں لگ گئی تھی ؟؟کوئی شور شرابہ پارلیمنٹ میں نہیں کیا ؟ آئین کے ٹھیکیدار ۔؟
2024-07-14 18:40:21
0
chmushtaqahmad82 :
پھر بھی راحیل شریف کافی لوٹ مار کرکے نکل گیا ایک تو اس کو جو زمین الاٹ ہوئی وہ ڈی ایچ اے کے قریب تھی جس کی قیمت تب بھی اربوں روپے بنتی تھی
2024-07-14 17:50:06
0
janbaz :
jhot
2024-07-14 04:01:21
7
Mudasar shakeel :
🥰🥰🥰
2024-07-13 20:18:18
2
Zulaid :
❤❤❤
2024-07-14 05:35:42
1
Mazhar shahzad :
👍👍👍
2024-07-14 05:32:50
1
Abdurrehman Rehman :
😭😭😭😭🤲🤲🤲
2024-07-14 05:29:47
1
user45608222499516 :
😂😂😂😂😂
2024-07-14 05:09:09
1
To see more videos from user @geonews, please go to the Tikwm
homepage.